لاوہ کی تین شخصیات فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد واپس۔۔۔

0
208
weلاوہ(حفیظ اﷲ ملک) معروف معالج ڈاکٹر محمد رفیق، ملک محمد خان، ملک اﷲ یار فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد آج وطن واپس پہنچ گئے، مبارکباد اور ملاقات کیلئے آنیوالوں کا تانتا بندگ گیا۔ پریس کلب لاوہ کے جوائنٹ سیکرٹری حفیظ اﷲ ملک کی مبارکباد۔تفصیلات کے مطابق چکڑالہ کے معروف معالج ڈاکٹر محمد رفیق ، ملک محمد خان، ملک اﷲ یارحج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد آج بروز جمعہ وطن واپس پہنچ گئے۔انہیں فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے پر پریس کلب لاوہ کے جوائنٹ سیکرٹری حفیظ ا ﷲ ملک و دیگر نے مبارکباد پیش کی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں