الیکشن کمیشن کی ہدایات پر تلہ گنگ میں 144 ڈسپلے سنٹر قائم۔۔۔

0
112
t4تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر تحصیل تلہ گنگ ، لاوہ اور تلہ گنگ شہر میں ووٹروں کیلئے144ڈسپلے سنٹرہر ڈسپلے سنٹر کیلئے ایک انچارج اور 8سے زائد اسسٹنٹ رجسٹریشن آفیسر تعینات کئے گئے ہیں۔ 20اکتوبرتک ووٹراپنے ناموں کی تصحیح ، ووٹ کی تبدیلی ، اور نام کی درستگی وغیرہ کرا سکتے ہیں ۔ ان ڈسپلے سنٹروں کی تفصیل کچھ یوں ہیں ۔تحصیل تلہ گنگ میں عامر محمد اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کو اسسٹنٹ رجسٹریشن آفیسر مقرر کیا گیا ہے جبکہ پرائمری سکول سگھر ، ، ہائی سکول سگھر ، ہائی سکول ملکوال ، پرائمری سکول دودیال ، ہائی سکول بلا ل آباد، ہائی سکول اکوال ، پرائمری سکول چوکیرا، ہائی سکول جسیال، پرائمری سکول تلہ گنگ نمبر3، پرائمری سکول ڈھوک مریاں ، ہائی سکول نمبر1تلہ گنگ ، ہائی سکول مورت ، ہائی سکول ٹہی ، گرلز ایلیمنٹری سکول پیڑہ جانگلہ ، پرائمری سکول مصطفی آباد ، ایلیمنٹری سکول ترگڑ، پرائمری سکول نکہ ریحان ، ہائی سکول نکہ کہوٹ ، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر شبیر کو اسسٹنٹ رجسٹریشن آفیسر گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ سارنگ ، ہائی سکول موگلہ ، ایلیمنٹری سکول مرجان ، ایلیمنٹری سکول متھرالہ ، ایلیمنٹری سکول دیوال، ہائی سکول کوٹ سارنگ ، پرائمری سکول نرگھی ، پرائمری سکول گلوا، پرائمری سکول ڈھوک پٹھان ، ہا ئی سکول دھولر ، ہائی سکول دھولر مڈل، کیلئے تعینات کیا گیا جبکہ محمد اشفاق اے ای او کو اسسٹنٹ رجسٹریشن آفیسر ہائی سکول جھاٹلہ ، پرائمری اور ہائی حصہ میں ، ہائی سکول پیڑہ فتحا ل ، ہائی سکول تھوہا محرم خان ، ہائیر سیکنڈر ی سکول چینجی ، ہائی سکول بھلومار ، ایلیمنٹری سکول کوٹیڑا ، ایلیمنٹری سکول کھچیا ں، ایلیمنٹری سکول محمود والا، ہائی سکول بھلومار مڈل حصہ ، ایلیمنٹری سکول ادلکہ ، ایلیمنٹری سکول ممدوٹ کیلئے مقرر کیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹر محمد رفیق ہیڈ ماسٹر ہائی سکول میال کو اسسٹنٹ رجسٹریشن آفیسر ہائی سکول ڈھلی ، (دو حصے)، ہائی سکول میال، دو حصے ، ہائی سکول بھگٹال دو حصے ، ہائی سکول بھگٹال، ہائی سکول ڈھوک مصاحب ، ایلیمنٹری سکول دڑوٹ ، دو حصے ، ایلیمنٹری سکول بلوال، دو حصے ، ہائی سکول گٹال ، دو حصے ، ہائی سکول چوکھنڈی دو حصے ، پرائمری سکول ڈھوک ہم ، ایلیمنٹری سکول ڈھوک بازا ، دو حصے ، ہائی سکول نمبر2ڈھرنال دو حصے ، آر ایچ سی ڈھرنال دو حصے ، ہائی سکول نمبر1ڈھرنال، پرائمری سکول بدھڑ ، تین حصے ،کیلئے تعینات کیا گیا ہے جبکہ محمد ریاض احمد اے ای او ٹمن مرکز کو اسسٹنٹ رجسٹریشن آفیسر گرلز ایلیمنٹری سکول نور پور ، آفس اے ای او مرکز ٹمن ، یونین کونسل ٹمن دو حصے ، یونین کونسل بڈھیال ، ہائی سکول سنگوالہ ، ہائی سکول پاتوالی ، ہائی سکول مصریال، ایلیمنٹری سکول ڈھوک خلاص ، ایلیمنٹری سکول مرکھال ، پرائمری سکول پھاتھڑ ، گرلز ایلیمنٹری سکول دندی ، پرائمری سکول سرہالی، گرلز ایلیمنٹری سکول دندی ، ہائی سکول ڈھیر مونڈ ، پرائمری سکول ڈھوک فتح شاہ ، ہائی سکول لیٹی دو حصے ، پرائمری سکول نمبر2ملتان خورد ، ہائی سکول ملتان خورد ، ہائی سکول کوٹگلہ ، ایلیمنٹری سکول لاڑیاں، ایلیمنٹری سکول کھوئیاں ، ایلیمنٹری سکول کوٹیڑا جبی ، پرائمری سکول شاہ محمد والی ، ہائی سکول علی حیدر پور ، ہائی سکول جبی شاہ دلاور ، ہائی سکول صادق آباد ، کیلئے تعینات کیا گیا ہے جبکہ افتخار حسین سینئر ہیڈ ماسٹر کو اسسٹنٹ رجسٹریشن آفیسرہائی سکول نمبر1تلہ گنگ ، چار حصے ، ڈسپلے سنٹر کیلئے اور محمد فضل الرحمن اے ای او لاوہ کو ایلیمنٹری سکول چکی شیخ جی ، ایلیمنٹری سکول چنگا ، ہائی سکول گوہل ، پرائمری سکول لاوہ غرب ، پرائمری سکول لاوہ شرق، ہائی سکول کوٹ قاضی، پرائمری سکول سکا ، پرائمری سکول بنجرا ، پرائمری سکول ڈھڈھمبر کالونی ، پرائمری سکول سکا ، پرائمری سکول نمبر1پچنند، اور ہائیر سیکنڈری سکول دندہ شاہ بلاول کے ڈسپلے سنٹر کیلئے اسسٹنٹ رجسٹریشن آفیسر مقررکیا گیا ہے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں