تلہ گنگ و گردونواح کے شہری لوڈشیڈنگ سے بلبلا اٹھے۔۔۔

0
71
t2تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ اور گردو نواح میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہو سکا اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ سے جہاں کاروبارسرگرمیاں معطل ہو کر رہ گئیں وہیں شدید گرمی اور حبس سے ہسپتالوں میں مریضوں اور گھروں میں بزرگ و بچوں کو سخت اذیت کا سامنا ہے ۔عوامی حلقوں نے تین سال سے بر سر اقتدار حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گفتار کے غازی عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے میں غیر سنجیدہ ہیں ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں