تلہ گنگ کے علاقہ دودیال موٹر سائیکل رکشہ حادثہ ۔۔۔

0
81

2

اسلام آباد ( شہزاداحمد ملک ) تلہ گنگ کے علاقہ دودیال رکشہ موٹر سائیکل کو حادثہ میں آگ لگنے سے محمد الیاس ولد محمد صدیق سکنہ دودیال نکہ کہوٹ بائی پاس کے نزدیک رکشہ میں تصادم کے نتیجہ میں آگ بھڑکنے سے جھلس گیاگذشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے خالق حقیقی سے جا ملامرحوم کو اس کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے علاقہ میں سوگ جیسا سماں نماز جنازہ میں علاقہ کے عوام نے کثیر تعدا د میں شرکت کی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں