قاتل لوڈشیڈنگ ایک معصوم بچے کی جان بھی لے گئی۔۔۔

0
77
t3تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ کے گاؤں بلال آباد میں معصوم بچہ گھر میں بنی واٹر ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔الطاف حسین ساکن بلال آباد کا معصوم بچہ گھر کے صحن میں بنی ٹینکی میں کھیل رہا تھا اس دوران بجلی آنے سے پانی کی موٹر آن ہو گئی اور ٹینکی پانی سے بھر گئی جس کے باعث بچہ اس میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں