میال واپڈا کے اہلکاروں کی لاپروائی اور غفلت کی وجہ سے ایک جان ضائع۔

0
58

1

اسلام آباد (شہزاد احمد ملک )تلہ گنگ کا علاقہ میال نوجوان آدمی واپڈا اہلکاروں کی غفلت لاپروائی کی وجہ سے ایک شخص کرنٹ لگنے سے اللہ کو پیارا ہو گیا تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ کے علاقہ میال سفیر احمد کرنٹ لگنے سے اللہ کو پیارے ہو گئے 66KVتاررپئیر نگ کیلئے کاٹ کر سڑک پر پھینک دی اور نکمے اہلکار تار کو بھول گئے جس کی وجہ سے سفیر احمد تار کا کرنٹ لگنے سے اللہ کو پیارے ہو گئے ان کی اچانک موت پر علاقہ میں خوف ہراساں کے علاوہ عوام نے شدید مزمت کی ہے اور اہلکاروں کے خلاف مقدمہ بھی درج کر نے کی درخواست دی جائے گی ڈیلی تلہ گنگ نیوزذرائع کے مطابق علاقہ کے عوام نے شدید غم و غصہ کے اظہار کیا ہے انہوں نے ایکسین واپڈا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نوٹس لیں۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں