اظہار تعزیت۔۔۔

0
90

2

لاوہ(تحصیل رپورٹر) اظہار تعزیت،صدر اخبار فروش یونین لاوہ ملک احمد نواز کی ہمشیرہ ، صدر پریس کلب لاوہ امیر عبداﷲ ملک کی کزن مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی، مذہبی، کاروباری اور صحافی شخصیات نے شرکت کی اور مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی۔ ساجد اعوان(جنگ)، حاجی سلیم (روزنامہ خبریں)، قیصر سعید، ملک عزیر نوشیری خیل،ملک امتیاز احمد، حافظ قمر اعوان، ملک حسن احمد،حفیظ اﷲ ملک، ملک نثار احمد سمیت دیگر نے تعزیت کا اظہار کیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں