انتقال پر ملال۔۔۔۔

0
279

1

لاوہ(حفیظ اﷲ ملک) معرف قانون دان ملک الطاف نوشیری خیل ، ماسٹر غلام سرور اور ماسٹر محمد انور نوشیری خیل کی ہمشیرہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں، نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات کی شرکت۔تفصیلات کے مطابق لاوہ کے معروف قانون دان ملک الطاف نوشیری خیل ، ماسٹر غلام سرور اور ماسٹر محمد انور نوشیری خیل کی ہمشیرہ محترمہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں جنہیں سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں آبائی گاؤں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی،سماجی ،مذہبی ،کاروباری اور صحافی شخصیات نے شرکت کی اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ مرحومہ ملک عادل ایڈوکیٹ، ملک زبیر انور ایڈوکیٹ ، ملک عزیر(پریس رپورٹر) کی پھوپھی تھیں۔پریس کلب لاوہ اراکین نے مرحومہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں