تلہ گنگ، بیوی اور بھائی کے ہاتھوں ایک شخص قتل۔۔۔

0
285

2

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ کے موضع تھوہا محرم خان میں مبینہ طور پر بیوی نے دیور سے ملکر اپنے شوہر کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اُتار دیا ۔موضع تھوہا محرم خان کے رہائشی عمردراز نے اپنی بھابھی مسماۃ (ص) سے ملکر کر اپنے بھائی ممتاز کو تیس بور پسٹل سے فائرکر کے قتل کر دیا ۔محمد یاسین کی درخواست پر پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ مقدمہ تفتیش شروع کر دی ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں