تلہ گنگ، فیملی کے ہمراہ جانیوالی لڑکی اغواء۔۔۔

0
301

3

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) ٹمن شہر سے مسلح افراد نے فیملی کے ہمراہ جانے والی جواں سال لڑکی کو اغواء کرلیا، مغویہ سمیعہ دختر اللہ رکھا اپنی والدہ ،بھائیوں اور دیگر رشتہ داروں کے ہمراہ رکشہ پر بیٹھ کر ملتان خورد سے ٹمن آ رہی تھی کہ ممتاز پٹرولیم کے قریب ملزمان رشید خان، اختر اور جاوید وغیرہ نے چھریوں سے حملہ کر کے اس کے بھائی کو شدید زخمی کر دیا، اور سمیعہ کو اغواء کر کے لے گئے، ٹمن پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، وجہ عنادرشتہ کا تنازعہ بتائی جاتی ہے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں