تلہ گنگ کے علاقہ سگھر میں افسوس ناک واقعہ ۔۔۔

0
413

1

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک)تلہ گنگ کے علاقہ سگھر میں افسوس واقعہ پیش آیا ہے شادی شدہ خاتون اور پوتی نے اپنے آپ کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ابدی نیند سولا دیا تفصیلات کے مطابق ڈھوک بسکرال کے رہائشی محمد اقبال کے تین ماہ قبل اپنی پوتی مدیحہ دختر محمد ارشاد کی شادی اپنی رضا مندی سے کرائی پوتی کا خاوند آئے روز اس سے پیسوں کی بھاری ڈیمانڈ کرتا تھا اور آئے رو ز گھر میں جھگڑا رہتا تھا مار پیٹ کا سلسلہ جاری تھا مدیحہ نے خاوند سے جھگڑے کے بعد اپنے سسرال آئی اور گندم میں رکھی جانے والی زہریلی گولیاں کھا کر اپنے آپ کو ابدی نیند سلا دیا جس پر اس کے دادا محمد اقبال نے بھی دلبرداشتہ ہو کر گولیاں کھا لیں جس سے ان کی حالت غیر ہو گئی تھی محمد اقبال کو ہستپال میں ایڈمٹ کروایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے اور اللہ کو پیارے ہو گئے تمام قائرین اور غیور عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ دونوں مرحوم کیلئے دعا کریں ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں