کیا تلہ گنگ میں انتظامیہ او رلیڈر سو گئے ہیں

0
106

1

زیر نظر تصاویر تلہ گنگ کی ہے تصویر سے واضع نظر آ رہا ہے کہ یہاں کا کوئی جنگل کا قانون ہے اس تلہ گنگ شہر کا کوئی والی وارث نہیں الیکشن کے دنوں میں سب وارث بن جاتے ہیں لیکن بعد میں وارث تو کیا حال تک نہیں پوچھتے تاریں ایسے گزر رہی ہیں جیسے کوئی اناڑی لگا رہا ہو سولر سسٹم کی مد میں لاکھوں روپے لگائے گئے مگر آج تک نہیں چلے اور اشاروں پر چپہ چپہ مٹی جمعی ہوئی ہے ٹی ایم اے کے اہلکاروں کو اتنی توفیق نہیں کہ مٹی کو ہٹا دیں فیصلہ معزز قائرین اور عوام پر چھوڑتا ہوں فوٹو:شہزاد احمد ملک ڈیلی تلہ گنگ نیو ز اینڈ اٹک اپڈیٹ

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں