ٹیچر کی والدہ انتقال فرما گئیں۔۔۔۔

0
112

3

لاوہ(حفیظ اﷲ ملک) لاوہ کے معروف سکول ٹیچر صابر حسین کی والدہ ماجدہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئیں، گزشتہ سہ پہر تین بجے آبائی قبرستان لاوہ میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی ،صحافتی ،مذہبی اور شعبہ تعلیم سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی اور لواحقین اظہار تعزیت کیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں