چینجی میں گھریلو پریشانیاں نوجوان لڑکی کی زندگی لے گئیں۔۔۔

0
187

4

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تھانہ صدر تلہ گنگ کے علاقہ چینجی میں گھریلو پریشانیوں سے دلبرداشتہ بیس سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی ۔موضع چینجی کے رہائشی صفدر نامی شخص کی بیس سالہ صاحبزادی نے گھریلو پریشانیوں سے دلبرداستہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی ۔رواں سال تلہ گنگ اور گردونواح میں ریکارڈ خودکشیاں ہوئیں۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں