کیا قانون صرف عام شہریوں کیلئے ہے۔۔

0
117

talagang-pic

زیر نظر تصویر مین روڈ تلہ گنگ کی ہے تصویر میں واضح نظر آرہا ہے کہ ایک پولیس اہلکار موٹرسائیکل پر بغیر ہیلمٹ کے جا رہا ہے اور انتہائی تیز رفتاری کیساتھ جارہا ہے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار کیلئے کوئی قانون نہیں ہے جب قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار قانون کا احترام نہیں کریں گے تو عام شہریوں میں قانون کے احترام کا شعور کیسے جاگے گا کیا صرف شہریوں پر قانون لاگو ہوتا ہے افلاطون نے ٹھیک ہی کہا تھا کہ قانون صرف غریبوں کیلئے ہے بڑے لوگ اس سے مستثنیٰ ہیں تلہ گنگ پولیس کی اعلیٰ انتظامیہ کو چاہئے کہ وہ خود بھی قانون کی پاسداری کرے اور اپنے اہلکاروں کو بھی اس کا پابند بنائے تاکہ شہریوں میں قانون کے احترام کا شعور اجاگر ہو سکے۔ تحریر: ارسلان احمد ملک، فوٹو ارسلان احمد ملک ڈیلی تلہ گنگ نیوز اینڈ اٹک اپ ڈیٹ

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں