عوامی خدمت کی ایک مثال۔۔۔

0
61
daily1زیر نظر تصویر پچنند سے ترحدہ جانیوالی سڑک کی ہے تصویر میں ایک مسافرخانہ نظر آرہا ہے جس میں واضح نظر آرہا ہے انتہائی ہلکے اور ناقص میٹریل سے بنایا گیا ہے ہمارے قارئین اس کی پتلی دیواریں اور چھت دیکھ سکتے ہیں کیا ایسے انسانوں کیلئے بنائے جاتے ہیں یہ کسی بھی وقت گر سکتا ہے جس کی وجہ سے قیمتی جانیں ضائع ہو سکتی ہیں اور اتنا چھوٹا بنایا گیا ہے جس میں صرف چند لوگ ہی آسکتے ہیں سامنے سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ اس کے ساتھ ایک نلکا بھی لگا ہوا ہے جس میں پانی نہیں آتا پیچھے دربار بھی ہے جس کیلئے لوگ آتے رہتے ہیں لیکن مسافر خانہ کی حالت زار سے پتہ چلتا ہے کہ عوامی نمائندوں اور انتظامیہ کو عوام کے ٹیکس کے علاوہ اور کسی چیز سے دلچسپی نہیں ہے تحریر: شہزاد احمد ملک، فوٹو ڈیلی تلہ گنگ نیوز اینڈ اٹک اپڈیٹ

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں