ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری رہے گا۔۔۔۔

0
72

2

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے ، انشاء اللہ بہت مزید منصوبے دیں گے ۔ تلہ گنگ شہر کی بہتری کیلئے ابتدائی طور پر مزید ساٹھ لاکھ روپے جاری ہو چکے ہیں ان خیالات کا اظہار ایم پی اے سردار ذوالفقار دلہہ نے بات چیت کرتے ہوے کیا. انہوں نے کہا کہ ساٹھ لاکھ روپے کی لاگت سے سڑک پر موجودہ بجلی کے کھمبوں کے ہٹایا جائیگا جبکہ محلہ محمدآباد میں واٹر سپلائی سکیم کا کام بھی تکمیل کے آخری مراحل ہے ۔ سردار ذوالفقار دلہہ نے کہا کہ پکیاں سڑکاں تے سوکھے پینڈے ‘‘ کے تحت دیہاتوں میں سڑکوں کی تعمیر مسلم لیگ ن کی حکومت کا کارنامہ ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں