ڈیلی تلہ گنگ نیوز کی خبروں کا کارنامہ۔۔۔

0
68

1

زیر نظر تصاویر تھانہ ٹمن کی ہیں تصاویر میں نظر آرہا ہے کہ ایک طرف پرانی عمارت اور دوسری طرف نئی عمارت ہے یہ عمارت اسی پرانے تھانے کی ہے جس کی اب مرمت اور تزئین و آرائش کر دی گئی ہے ڈیلی تلہ گنگ نیوز نے یہ کئی سال پہلے اجاگر کی تھی اس کے بارے میں خبریں چلائی تھیں اس کی تصاویر آئی جی اور آر پی او کو ای میل کی تھیں اب اس تھانہ کی عمارت کی حالت بدل گئی ہے ڈیلی تلہ گنگ نیوز صرف خبر نہیں چلاتا بلکہ اس کا پیچھا بھی کرتا ہے اور تب تک پیچھا نہیں چھوڑتا جب تک اس مسئلے کو حل نہ کرے ڈیلی تلہ گنگ نیوز اپنی تحریک میں سرگرم ہے اور انشاء اللہ سرگرم رہے گا عوام سے بھی گزارش ہے کہ اپنے ارد گرد مسائل کے بارے میں ادارے کو آگاہ کرتے رہیں اور میرے پرانے قارئین ان چیزوں سے بخوبی آگاہ ہیں آپ تصدیق کر سکتے ہیں۔ تحریر: ارسلان احمد ملک، فوٹو: ڈیلی تلہ گنگ نیوز اینڈ اٹک اپڈیٹ

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں