(ن) لیگ عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔۔۔۔

0
85

2

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ملک سلیم اقبال ،دست راست ایم پی اے حلقہ پی پی 23ملک شہر یار اعوان اور ملک فیروز خان دودیال نے دوران ملاقات بتایا کہ پارٹی پالیسی کے مطابق ضلع کونسل میں کسان سیٹ اوپن قرار دی گئی ہے ۔اس اب اس سیٹ پر تمام سٹیک ہولڈر اپنا زور لگا سکتے ہیں ۔تاہم باقی ہر جگہ پر پارٹی قیادت کے فیصلوں پر من و عن عمل کیا جائیگا ۔اُنہوں نے بتایا کہ پاکستان مسلم لیگ ن عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے ۔ان شاء اللہ ہم بلدیاتی الیکشن میں پارٹی قیادت کے اعتماد پر پورا اُتریں گے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں