تلہ گنگ، بلدیاتی الیکشن کا اگلا مرحلہ۔۔۔۔

0
61

1

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) بلدیاتی الیکشن کے اگلے مرحلے میں مخصوص نشستوں پر کاغذات نا مزدگی جمع کرانے والوں میں پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے اقلیتی سیٹ کیلئے وارث شاہ ،خواتین کیلئے ملکہ نوشین جبکہ یوتھ کی سیٹ پر وجیہہ الحسن نے کاغذات نا مزدگی جمع کرائے ہیں ۔پاکستان مسلم لیگ ق کی جانب سے ورکر کی سیٹ پر نا صر آفتاب اور شیخ اعجاز حسین ،یوتھ کی سیٹ پر محمد علی ،خواتین کیلئے زرین اختر،شازیہ پروین ،اور ثمینہ ظفر جبکہ اقلیتی سیٹ پر منیر منہاس نے نامزدگی داخل کرا دیئے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں