محکمہ تعلیم کا سکولوں کیلئے موسم سرما کا اعلان۔۔۔

0
52

1

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)محکمہ تعلیم نے موسم سرما کے لیے سرکاری سکولوں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا، جو16اکتوبر2016ء سے 31مارچ2017ء تک نافذ رہے گا، سنگل شفٹ کے طلباء و طالبات کے سکول15اکتوبر سے صبح ساڑھے آٹھ بجے کھلیں گے اور اڑھائی بجے چھٹی ہوگی جمعۃ المبارک کو سکول صبح ساڑھے آٹھ بجے کھلیں گے۔ اور دن ساڑھے بارہ بجے چھٹی پارٹی ہوگی جبکہ دو شفٹوں میں چلنے والے سرکاری سکول صبح پونے آٹھ بجے کھلیں گے اور چھٹی دن سوا ایک بجے ہوگی ایوننگ شفٹ میں سکول دن ایک بجے کھلیں گے اور چھٹی شام پانچ بجے ہوگی جمعہ کو چھٹی دن اڑھائی بجے ہوگی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں