نئی تحصیل کی پسماندگی کا عالم۔۔۔

0
68

1

زیر نظر تصویر لاوہ شہر کی ہے تصویر میں واضح نظر آرہا ہے کہ سڑک جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے سڑک کے کنارے جو نالیاں بنی ہوئی ہیں گندگی سے اٹی پڑی ہیں کوئی صفائی کا بندوبست نہیں سامنے بجلی کے کھمبوں کیساتھ تاروں کا ایسا گھچا بنا ہوا ہے جیسے کوئی جال بنایا گیا ہو کمال ہے واپڈا اہلکاروں کی پروفیشنلزم پر جن کو اتنا احساس نہیں کہ ہلکی سی ہوا کیساتھ تاریں آپس میں ٹچ ہو سکتی ہیں۔ افسوس ہے کہ عوام کی جان و مال کی کسی کو پرواہ نہیں نہ اس نئی تحصیل کی سڑکوں اور نالیوں کی کسی کو فکر ہے لیکن ٹیکس کے پیسے کیلئے ہر کوئی تیار بیٹھا ہوتا ہے عوام سے میرا سوال ہے کہ آخر کب تک یونہی پسماندہ رہو گے۔ تحریر: شہزاد احمد ملک، فوٹو: ڈیلی تلہ گنگ نیوز اینڈ اٹک اپڈیٹ

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں