ایک نظر تلہ گنگ کی انتظامیہ پر۔۔۔

0
53

02

زیر نظر تصویر تلہ گنگ شہر کے مین روڈ کی ہے تصویر میں صاف نظر آرہا ہے کہ سڑک پر ہی مٹی کے ڈھیر پڑے ہوئے ہیں جن کی طرف کوئی توجہ نہیں دے رہا جس کی وجہ سے کوئی ٹریفک حادثہ یا موٹرسائیکل سوار گر سکتا ہے آگے نالیوں پر ڈھکن نہیں ہیں نالیاں کھلے منہ پڑی ہیں جن میں کوئی بھی شہری گر کر زخمی ہو سکتا ہے لیکن کوئی توجہ نہیں دے رہا بجلی کے کھمبوں پر تاریں کسی جال کا منظر پیش کر رہی ہیں جابجا لٹکتی تاریں انتہائی خطرناک ہیں جو طوفان میں پھٹ کر شہریوں کے اوپر گر سکتی ہیں افسوس کہ ہماری انتظامیہ سو گئی ہے لیڈران بے حس ہو گئے ہیں حالانکہ روزانہ اسی راستے سے گزرتے ہیں لیکن کوئی نوٹس نہیں لیتے۔ تحریر: ارسلان احمد ملک، فوٹو: ڈیلی تلہ گنگ نیوز اینڈ اٹک اپڈیٹ

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں