علاج سے پرہیز بہتر۔۔۔

0
51

1

زیر نظر تصویر تلہ گنگ سے چکوال روڈ کی ہے تصویر میں واضح نظر آرہا ہے کہ اس مین شاہراہ پر موٹرسائیکل سوال بغیر ہیلمٹ کے سفر کر رہے ہیں یہ چونکہ تلہ گنگ چکوال مین شاہراہ ہے لہٰذا اس پر ٹریفک بھی زیادہ ہوتی ہے اور تیزرفتاری کے مظاہرے بھی ہوتے ہیں ہیلمٹ کے عدم استعمال کی وجہ سے حادثات میں موٹرسائیکل سواروں کی موت ہو جاتی ہے آئے روز خبریں آتی ہیں کہ ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا تو یہ ہیلمٹ نہ پہننے کی وجہ ہے ٹریفک انتظامیہ بھی غائب رہتی ہے عوام کی حفاظت کیلئے کوئی مہم نہیں چلائی جا رہی یہ سڑک حال ہی میں بنائی گئی ہے مگر ناقص میٹریل کے استعمال کی وجہ سے جگہ جگہ سے بیٹھ گئی ہے کوئی ٹھیکیدار سے پوچھنے والا نہیں۔ تحریر: شہزاد احمد ملک، فوٹو: ڈیلی تلہ گنگ نیوز اینڈ اٹک اپڈیٹ

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں