ہونہار طالب علم محمد دانش کا اعزاز۔۔۔۔

0
49
02تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج تلہ گنگ کے ہونہار طالب علم محمددانش (ایف ایس سی ) پارٹ فسٹ میں 520 میں سے 481 نمبر حاصل کرکے تحصیل تلہ گنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔ جبکہ ضلع بھر میں دوسری پوزیشن اور راولپنڈی بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج کے تیس طالب علموں نے اے پلس گریڈ چالیس طالب علموں نے اے گریڈ حال کیا اور یوں ساٹھ فیصد طالب علموں نے اے پلس اور اے گریڈ حاصل کرکے کیمبرج کالج ضلع بھر میں اول رہا ۔ کیمبرج کالج کی انتظامیہ نے اپنی کامیابیوں کے تسلسل کو اپنے والدین کی دعاؤں ، تمام ٹیچرز کی سخت محنت اور طلباء کی محنت کا نتیجہ کرا دیا طلباء میں کیمبرج کالج نے تحصیل بھر میں پہلی آٹھ پوزیشنز اپنے نام کر لی محمد دانش نے 481 حسن خلیل 458، محمد حارث 455، ارسلان وقاص 454، حسیب احمد 454حنظلہ علی 449، محمد حارث 444، عدیل احمد 440، ثوبان احمد 438، ابراہیم اعجاز436، حشام خالد 436 ، اسامہ اعجاز 434، انیس 432، محمد عمیر431، محمد حارث430، خبیب نادر423، مبشر الحسن428، عبد الحسیب427، ناصر شاکر423، علی عباس422، شماس احمد گل418، معیب جمیل415، عاقل زمان 414، اویس رضا408، علی408، شاہ زیب 408، حنظلہ408، احمد 405 ، اسامہ سعید403 ، حمزہ ربانی نے403نمبر لئے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں