ٹوٹی پھوٹی گلیاں لیڈروں کے وعدوں کے منتظر۔۔

0
42

2

زیر نظر تصاویر تلہ گنگ کے تیسرے بڑے شہر ملتان خورد کی گلیوں کی ہیں تصاویر میں صاف نظر آرہا ہے کہ آدھی گلیاں کچی ہیں جن میں نالیوں کا پانی بہہ رہا ہے اور گزرنا محال ہے دوسری تصویر میں پانی کی نالی گندگی سے اٹی پڑی ہے جس کی وجہ سے پانی ابل کر راستے میں آجاتا ہے اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے گزرتے ہوئے کپڑے بھی ناپاک ہو جاتے ہیں اور گرنے کے بھی خدشات ہیں یہ کاروباری لحاظ سے بھی اہم شہر ہے لیکن افسوس ہے کہ کوئی بھی ملتان خورد کے شہریوں کے مسائل کی طرف توجہ نہیں دیتا جب الیکشن نزدیک آتے ہیں تو سیاسیوں کو ملتان خورد یاد آجاتا ہے روزانہ طوافیں کرتے ہیں وعدے وعید کرتے ہیں لیکن الیکشن گزر جاتے ہی بھول جاتے ہیں عوام کو اپنے ووٹ کی طاقت سے ان کو یاد دلانا ہو گا: تحریر: ارسلان احمد ملک، فوٹو: ڈیلی تلہ گنگ نیوز اینڈ اٹک اپڈیٹ

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں