’’تلہ گنگ‘‘کارکنان اور عوام تمام روکاوٹیں توڑ کر دو نومبر اپنے قائد کے حکم پر۔۔۔

0
357
hajiتلہ گنگ (اکرم نور چکڑالوی)حکومت ظلم اور بربریت کا راستہ اختیار کیے ہوئے ہے مگر یہ نہ رکنے والی تحریک ہے حاجی عمر حبیب پاکستان مسلم ق تلہ گنگ کے سرکردہ رہنما حاجی عمر حبیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہحکومت ظلم اور بربریت کا راستہ اختیار کیے ہوئے ہے مگر یہ نہ رکنے والی تحریک ہے اور ہم انشاء اللہ تمام رکاوٹیں عبور کر کہ دو نومبر کو اپنے قائد چودھری پرویز الہی کی قیادت میں دھرنے میں بھرپور شرکت کریں گے حالانکہ حکومت اوچے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے اور ہمارے کارکنان کو گرفتار اور حراساں کیا جا رہا ہے مگر ہم ان باتوں سے گھبرانے والے نہیں اور ہمارے کارکنان کے حوصلے بلند ہیں اور ہم دو نومبر کے دھرنے میں بھرپور انداز میں شرکت کر کہ یہ بات ثابت کر دیں گے کہ تلہ گنگ ن لیگ کا نہیں ق لیگ کا گڑھ ہے اور تلہ گنگ کی عوام اپنے محسن چودھری پرویز الہی سے والہانہ محبت رکھتے ہیں اوردونومبرکا دن انشاء اللہ اس کرپٹ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں