ڈیلی تلہ گنگ نیوز اور اٹک اپ ڈیٹ کی خبروں پر ایکشن عوام خوشی سے جھوم۔۔

0
299
a4اسلام آباد( شہزاد احمد ملک) ڈیلی تلہ گنگ نیوز اور اٹک اپ ڈیٹ کی خبروں پر ای ڈی او ایجوکیشن چکوال نے ایکشن لے لیا جبی شاہ دلاور کے علاقہ چھوئی میں بچیوں کے تعلیم کے حصول کیلئے رابعہ کے ٹرانسفر کے بعد ڈیلی تلہ گنگ نیوز نے بار بار مقدمہ اٹھایا اور خبریں بھی شائع کیں اور ای ڈی او ایجوکیشن سے رابطہ بھی کیا آخر کارڈیلی تلہ گنگ نیوز کی خبروں پر ایکشن لیتے ہوئے ایک لوکل ٹیچر کو ہائر کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جبی شاہ دلاور کے علاقہ چھوئی میں بچیوں کے سکول ٹیچر رابعہ ٹرانسفر ہونے کے بعد ڈیلی تلہ گنگ نیوز نے مسلسل ایجوکیشن کے اعلیٰ حکام سے رابطے میں رہا جس سے آخر کار ڈیلی تلہ گنگ نیوز کی خبروں پر الیکشن لے لیا گیا ہے اور لوکل ٹیچر کو تعینات کر دیا گیا ہے میں سمجھتا ہوں کہ لوکل ٹیچر ہونے سے وہاں کے بچیوں کے مزاج کو وہ اچھی طرح سمجھتی ہیں کیونکہ وہ وہاں کی رہائشی ہیں آنے جانے کا مسئلہ بھی نہیں ہو گا اور چھٹیوں کا مسئلہ بھی ختم ہو جائے گا اور وہ اپنے فرائض اچھی طرح سے انجام دینگی اگر نہیں دئیے تو پھر ڈیلی تلہ گنگ نیوز تو حاضر ہی ہے اور میں ای ڈی او ایجوکیشن ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ ڈھوک پھلی بچیوں کے سکول کیلئے سیکیورٹی کے علاوہ وہاں کوئی مقامی ٹیچر تعینات کی جائے کیونکہ دور دراز سے جو ٹیچرز تعینات ہوتی ہیں ان کو دریائے سواں کراس کرنا پھر لاپرواہیاں مستیاں کے علاوہ ان کو بھی مسائل درپیش ہوتے ہیں جس سے سکول کی بچیوں کی تعلیم میں بڑا خلل پیدا ہوتا ہے بہرحال یہ ایجوکیشن کے اعلیٰ حکام پر منحصر ہے یہ میری رائے ہو سکتی ہے لیکن فیصلہ نہیں۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں