جان کی کوئی پرواہ نہیں۔۔۔

0
142
e6زیر نظر تصویرتلہ گنگ نکہ کہوٹ بائی پاس کی ہے تصویر میں واضح نظر آرہا ہے کہ اس بائی پاس میں کوئی سپیڈ بریکر اور کوئی سگنل نہیں ہے اس کے پیچھے انتہائی خطرناک موڑ بھی ہے اس پر ٹریفک کا رش بھی ہوتا ہے اور گاڑیاں انتہائی تیز رفتاری کیساتھ چلتی ہیں یہ چکوال، تلہ گنگ اور فتح جنگ وغیرہ کو ملاتا ہے افسوس کی بات ہے کہ محکمہ شاہرات سڑکوں پر ٹیکس تو بے انتہا لیتا ہے لیکن عوام کی حفاظتی کیلئے کوئی اقدامات نہیں اٹھاتا جس کی وجہ سے کئی حادثات رونما ہو چکے ہیں اس روڈ پر آئے روز سیاستدان اور انتظامیہ کے اعلیٰ افسران بھی سفر کرتے ہیں لیکن کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی اور نہ ہی عوام کی حفاظت کا خیال ہے عوامی لیڈروں اور انتظامیہ کا کوئی فرض بھی ہے یہ سوال میں عوام پر چھوڑتا ہوں۔ تحریر: شہزاد احمد ملک، فوٹو: ڈیلی تلہ گنگ نیوز اینڈ اٹک اپڈیٹ

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں