قوم کے معمار ٹرانسپورٹروں کے ہاتھوں چڑھ گئے۔۔۔

0
258
web2زیر نظر تصویر لاوہ کی ہے تصویر میں ایک ہائی ایس نظر آرہی ہے لیکن آگے پیچھے اوپر سائیڈوں پر اتنے لوگوں کو بٹھایا ہوا ہے کہ بڑی مشکل سے پتہ چلتا ہے کہ یہ کوئی گاڑی ہے اور ڈرائیور کو چند روپوں کی اتنی ہوس ہے کہ چھوٹے چھوٹے معصوم طالبعلموں کو ہائی ایس کی چھت اور سائیڈ پر بٹھایا ہوا ہے خدانخواستہ اگر اس ہائی ایس کو کوئی حادثہ ہوا تو معصوم طلباء کی زندگیاں خطرے میں پڑ جائیں گی بڑے افسوس کی بات ہے کہ ہوس پرست ٹرانسپورٹر قوم کے معماروں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں اور اس سے بھی بڑے افسوس کی بات یہ ہے کہ ٹریفک انتظامیہ سوئی پڑی ہے حالانکہ اتنی بڑی بڑی تنخواہیں اور مراعات لیتی ہے لیکن قوم کے معماروں کی کوئی فکر نہیں نہ ہی ٹریفک کا انتظام بہتر کر سکی۔ تحریر: ارسلان احمد ملک، فوٹو: ڈیلی تلہ گنگ نیوز اینڈ اٹک اپڈیٹ)

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں