اب کام ہو رہا ہے نا۔۔۔

0
258
webزیر نظر تصویر تلہ گنگ شہر کی ہے تصویر میں واضح نظر آرہا ہے کہ تلہ گنگ کی مین سڑک پر صفائی ہو گئی ہے اور سڑک صاف ستھری حالت میں ہے یہ میونسپل کمیٹیوں کے چےئرمینوں عہدیداروں اور اہلکاروں کی وجہ سے ہے میونسپل کمیٹیوں کے حلف اٹھاتے ہی انہوں نے تلہ گنگ شہر میں کام کرنا شروع کر دیا شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے کوششیں شروع کر دیں اور سختی سے عملدرآمد کروا رہے ہیں ہم کہتے تھے کہ اگر محلہ اور گلی سطح پر عوام کے نمائندے کام کرنا شروع کر دیں تو مسائل جلد ختم ہو سکتے ہیں اس کی پہلی مثال مین روڈ پر صفائی ہے باقی مسائل بھی انشاء اللہ جلد حل ہو جائیں گے۔ تحریر: ارسلان احمد ملک، فوٹو: ڈیلی تلہ گنگ نیوز اینڈ اٹک اپڈیٹ

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں