صحافی کی سوشل میڈیا پر کردار کشی۔۔۔

0
275

05

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) مقامی صحافی راجہ محمد عدیل کی سوشل میڈیا پر کردار کشی کی شدید مذمت کرتے ہوئے تلہ گنگ پریس کلب ،الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے ممبران نے کہا کہ راجہ عدیل ایک شریف انفس صحافی ہے ۔اور مقامی صحافیوں کے باہمی اتحاد کا داعی ہے ۔جس کی کردار کشی کی کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی ۔مقامی صحافیوں نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعہ کے اصل سرغنہ کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں