آسمانی بجلی گرنے سے خاتون جاں بحق۔۔۔

0
407

10-5

اسلام آباد( شہزاد احمد ملک) تحصیل پنڈی گھیب کی یونین کونسل میرا شریف کے گاؤں نکہ کلاں دو خواتین جو کھیتوں میں کام کر رہی تھیں کہ آسمانی بجلی گرنے سے ایک جاں بحق جبکہ دوسری شدید زخمی ہو گئی، تفصیلات کے مطابق میرا موڑ کے قریب دو خواتین اپنے کھیتوں میں کام کر رہی تھیں کہ آسمانی بجلی گرنے سے ایک خاتون جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گئی خواتین کا تعلق یونین کونسل میرا شریف کے گاؤں نکہ کلاں سے ہے ڈیلی تلہ گنگ نیوز اور اٹک اپ ڈیٹ ذرائع کے مطابق قرب و جوار کے گھروں میں اتنے زوردار بجلی کی دھمک تھی کہ کئی گھروں کے بلب بھی ٹوٹ گئے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں