تلہ گنگ اور ممتاز سماجی شخصیت ملک آصف۔۔۔

0
19
تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) آل مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پاکستان جنرل(ر) پرویز مشرف کے اعزاز میں دبئی میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سپوت تلہ گنگ اور ممتاز سماجی شخصیت ملک آصف نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس موقع پر ملک آصف سے جنرل پرویز مشرف نے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا۔ انہوں نے اپنے علاقہ کیلئے ملک آصف کی سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں