تلہ گنگ ریٹرننگ آفیسر جاوید اقبال بوسال امیدواروں کے کاغذات ۔۔۔

0
18

تلہ گنگ ( تحصیل رپورٹر) تحصیل تلہ گنگ کے حلقہ این اے 65میں جمع کرائے گئے چودہ میدواروں کے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر جاوید اقبال بوسال کی عدالت میں جانچ پڑتال کے بعدمنظور کر لیے گئے-کاغذات منظور ہونے والے امیدواروں میں چوہدری پرویز الہی مسلم لیگ ق، حافظ عمار یاسر مسلم لیگ ق ، سابق ایم این اے سردارممتاز خان ٹمن پاکستان مسلم لیگ ن ،ملک ہاشم خا ن پی پی پی پی ،ڈاکٹر محمد حمید اللہ متحدہ مجلس عمل،میجر (ر) محمد یقعوب سیفی تحریک لبیک پاکستان ،سردار منصور حیات ٹمن پاکستان تحریک انصاف ، یاسر پتوالی پاکستان تحریک انصاف ،جہانگیر ملک تحریک تحفظ پاکستان جب کہ آزاد امیدواروں میں سابق ایم این اے محمد فیض ٹمن،ملک اسد علی خان ڈھیر مونڈاور ڈاکٹرقاضی عامرپیڑھ فتحال ،ملازم حسین اور آصف محمود بھٹی شامل ہیں –

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں