تلہ گنگ شہر میں قائم ایک نجی بنک میں انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی۔۔۔

0
2
تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ شہر میں قائم ایک نجی بنک میں انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث صارف کے بنک کاؤنٹر پر رکھے ایک لاکھ چالیس ہزار روپے نوسرباز لے اُڑا ۔جس پر صارف نے بنک میں شور مچا دیا ۔تاہم نوسرباز کو نہ پکڑا جا سکا ۔عوامی حلقوں نے بنکوں کے باہر منڈلانے والے نوسربازوں کیخلاف سرچ آپریشن کا مطالبہ کیا ہے ۔

تبصرے

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں