سینئر صحافی یٰسین چوہدری کے والد کے انتقال پر فاتحہ خوانی۔۔۔

0
2
چکوال(نمائندہ خصوصی)سینئر صحافی یٰسین چوہدری کے والد کے انتقال پر ان کی رہائشگاہ چکوڑہ میں مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی، چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابر سلیم محمود، صدرارشدمحمود عباسی، سیکرٹری جنرل محمد خان عاقل، سیکرٹری فنانس عارف محمود کھوکھر اور چیئرمین چکوال الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن امیر عباس منہاس نے بدھ کے روز یٰسین چوہدری کی رہائشگاہ پر ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر سینئر صحافی محمد شفیق ملک ، ریاض انجم، حافظ عبدالغفور منہاس، فیصل اعوان اور عثمان اعوان بھی موجود تھے۔

تبصرے

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں